
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کے افسران اور جوان 12 ربیع الاول کے مقدس موقعہ پر الرٹ ڈیوٹیز سر انجام دے رہے ہیں،
محافل اور جلوس پر پولیس افسران موجود ہیں،
سینئر پولیس افسران خود فیلڈ میں رہ کر جوانوں کو چیک اور بریف کر رہے ہیں،
تمام شرکاء کو چیک کر کے جلوسوں میں داخل ہونے دیا جا رہا ہے،
ماہ ربیع الاول کے دوران شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جارہاہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ،