جہلم پولیس کی کھیلوں کے محکمانہ مقابلوں میں شرکت، امتیازی پوزیشنز پر براجمان
جہلم پولیس کی فٹبال ٹیم نے آل پنجاب لیول میں دوسری پوزیشن حاصل کی
جبکہ بیڈمنٹن کی ٹیم نےریجنل لیول پر تیسری پوزیشن حاصل کی،
جسمانی وذہنی صحت کے لیے کھیلوں کی اہمیت نہایت ضروری ہے، ڈی پی او جہلم
ڈی پی او جہلم ناصر محمود کی پولیس ٹیموں کو کھیلوں میں اچھی کارکردگی دکھانے پر شاباش، نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کااعلان