جہلم پولیس تھانہ دینہ نے کیٹگری بی کے دو مفرور اشتہاری گرفتار کرلیے تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق کی ہدایت پر سب انسپکٹر محمد نثار ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ان کی ٹیم نے مقدمے میں مطلوب بی کیٹگری کے مفرور اشتہاری ملازم حسین سکنہ ڈومیلی کو گرفتار کرلیا جبکہ تھانہ دینہ کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نعیم اقبال نے کیٹگری بی کے مفرور اشتہاری ظاہر حسین سکنہ پنڈدادنخان جہلم کو گرفتار کرلیا ہے۔
متعلقہ مضامین

یہ بھی چیک کریں
Close