BBC Urdu TV

جہلم پولیس کی کارروائی، شادی کی تقریب میں ساؤنڈ سسٹم کے غیر قانونی استعمال اور شہریوں کے آرام میں خلل

جہلم پولیس کی کارروائی، شادی کی تقریب میں ساؤنڈ سسٹم کے غیر قانونی استعمال اور شہریوں کے آرام میں خلل ڈالنے والے 04 ملزمان گرفتار

تھانہ پنڈ دادن خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 04 ملزمان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان کے خلاف تھانہ پنڈ دادن خان میں مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے،

قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی،شہریوں کے سکون اور امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے جہلم پولیس ہر ممکن اقدامات یقینی بنا رہی ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version