BBC Urdu TV

جہلم پولیس کی قتل جیسے سنگین مقدمات میں کاروائیاں

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی کمانڈ میں جہلم پولیس کی قتل جیسے سنگین مقدمات میں کاروائیاں

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی کمانڈ میں جہلم پولیس نےقتل جیسے سنگین مقدمات میں کاروائیاں کرتے ہوئےکل 4 مقدمات مکمل چالان کروائے۔1- مقدمہ نمبر 192 بجرم 302 تھانہ منگلاءکینٹ میں مطلوب 2 ملزمان 1 محسن ریاض 2محسن بشیر گرفتار اور آلہ ِقتل برآمد کر لیا 2- مقدمہ نمبر 362/20 بجرم 302 تھانہ سوہاوہ میں مطلوب ملزم جبار الحق ولد اسرار شاہ گرفتار اور آلہِ قتل برآمد کر لیا3-مقدمہ نمبر 201 بجرم 34/324/302 ت پ تھانہ سوہاوہ میں مطلوب ملزمان اشتہاری 1 طعیب نذیر ولد محمد نذیر 2-کلثوم بیگم بیوہ مرحوم نذیر احمد کو گرفتار کر لیا4-مقدمہ نمبر 5/20 بجرم 302 تھانہ جلالپور شریف میں مطلوب ملزم اشہاری گل نواز ولدمحمد یوسف ساکن میر پور آزاد کشمیر گرفتار اور آلہِ قتل برآمد کر لیا ۔

Exit mobile version