BBC Urdu TV

جہلم پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم

جہلم پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم سمیت 4 منشیات فروش ملزمان گرفتار

ملزمان سے رائفل 44 بور، 1220 گرام چرس اور 7 لیٹر شراب برآمد، الگ الگ مقدمات درج

تھانہ للہ پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم عبدالمالک کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے رائفل 44 بور معہ 5 روند برآمد
جلالپور شریف پولیس نے منشیات فروش ملزم افتخار کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 1220 گرام چرس برآمد

منگلا پولیس نے 3 منشیات فروش ملزمان عادل، حیدر اور ہارون کو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے 7 لیٹر شراب برآمد

ملزمان کے خلاف مقدمات درج،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ایس ڈی پی اوز

Exit mobile version