اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کی اہم کاروائی ،ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث 03ملزمان گرفتار ، جلالپور شریف پولیس

جہلم پولیس کی اہم کاروائی ،ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث 03ملزمان گرفتار ، جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد دلشاد کوگرفتار کر لیا ،

ملزم سے مسروقہ رقم01لاکھ 10ہزار روپے ،01عددسونے کی انگوٹھی اور پسٹل32بور معہ رونڈز برآمد کر لیے گئے ،

جبکہ

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان ابوسفیان اور شاہ زیب کوگرفتار کر لیا،

ملزمان سےمسروقہ رقم 14 ہزار روپے اور 02 عدد بیٹریاں برآمد کر لی گئیں

ملزمان رواں سال ڈکیتی کی واردات میں ملوث تھے جن کو جدید سائنسی طریقہ کار سے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا ،

شہریوں کے قیمتی اثاثوں کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی پولیس ٹیموں کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You