BBC Urdu TV

جہلم پولیس کی اہم کاروائی، چوری کے مقدمات میں ملوث 02ملزمان گرفتار، مسروقہ 02عدد موٹر سائیکل

جہلم پولیس کی اہم کاروائی، چوری کے مقدمات میں ملوث 02ملزمان گرفتار، مسروقہ 02عدد موٹر سائیکل برآمد ،

سول لائینز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کاشف کو گرفتار کرلیا،

ملزم سے مسروقہ موٹر سایئکل برآمد ،

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم خاور کو گرفتار کرلیا ،

ملزم سے مسروقہ موٹر سایئکل برآمد ،

ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ،

لوگوں کی جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version