BBC Urdu TV

جہلم پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن, مجموعی طور پر 04 بھکاری گرفتار, مقدمہ

جہلم پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن, مجموعی طور پر 04 بھکاری گرفتار, مقدمہ درج،

سٹی پولیس نے 04 پیشہ وربھکاری خواتین کو گرفتار کر لیا،

ملزمان کی شناحت عاصمہ بی بی، حنا، حنا ربانی اور نگینہ کی ناموں سے ہوئی،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version