جہلم۔ کیپٹن سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری تفصیلات کے مطابق صداقت علی ٹی /اے ایس آئی تھانہ سول لائن جہلم نے دوران گشت ملزم سلیمان سعید ولد سعید احمد سکنہ محلہ ڈہوک فردوس جہلم سے 30عدد پتنگیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
عاطف یونس ٹی / ایس آئی تھانہ سٹی جہلم نے دوران گشت ملزم محمد علی جاوید ولد جاوید اقبال سکنہ محلہ مدنی جہلم سے185عدد پتنگیں اور 6عدد کیمیکل ڈوریں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔