BBC Urdu TV

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،06منشیات فروش ملزم گرفتار،مجوعی طور پر 60لیٹر شراب

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،06منشیات فروش ملزم گرفتار،مجوعی طور پر 60لیٹر شراب اور چرس برآمد،

منگلا کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان طلعت محمود اور محمد ندیم کو گرفتار کر لیا،

ملزم طلعت سے 220گرام چرس جبکہ ملزم ندیم سے 10لیٹر شراب برآمد،

چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اشتیاق احمد کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد ،

سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان عرفان عباس،عامر علی اور حسنین احمد کو گرفتار کر لیا،

ملزم عرفان عباس سے 20 لیٹر شراب ، جب کہ ملزمان عامر علی اور حسنین احمد سے10/10 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version