اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ،01منشیات فروش ملزم سمیت03

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ،01منشیات فروش ملزم سمیت03 شراب سپلائرز ملزمان گرفتار،01کلو460گرام چرس اور مجموعی طور پر 35لیٹر شراب برآمد

کالاگجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عمیر رشید کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 04کلو 460گرام چرس بر آمد،

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم زین خالد اور علی رضا کر گرفتار کرلیا،

ملزم زین خالد سے 10لیٹر اور ملزم علی رضا سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اسماعیل خان کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 15لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

جلالپور شریف پولیس کی اہم کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار ،ناجائزاسلحہ برآمد

جالالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شیراز علی کو گرفتار کر لیا ،

ملزم سے پسٹل 30بور معہ روند برآمد،

ملزم نے میرے بھائی کو فائرنگ کر کے زخمی کردیا تھا،

ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے،

شہریوں کی جان ومال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You