اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا قماربازوں کے خلاف کریک ڈاون جاری، 10ملزمان گرفتار، داؤ پر لگی رقم ،موبائل فونز

جہلم پولیس کا قماربازوں کے خلاف کریک ڈاون جاری، 10ملزمان گرفتار، داؤ پر لگی رقم ،موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد،

منگلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان قیصر محمود،فرحان پرویز ،صفدر حسین ،غضنفر حسین،مظہر حسین،محمد تنویر،محمد خلیل،یاسر عرفات،گل نوازخان اور حسن جمیل کو گرفتار کر لیا ،

ملزمان سے رقم 41ہزار 260روپے، 07عدد موبائل فونز،01عدد چادراور تاش کے پتے برآمد کر لئے گئے،

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش جاری ہے،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن میں تیزی لائی جائے گی ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You