جہلم پولیس کا شراب سپلائر کے خلاف کریک ڈاون جاری،02شراب سپلائرز گرفتار ،مجموعی طور پر40لیٹر شراب برآمد،
پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان سرفراز اور محمد عمار کو گرفتار کر لیا،
ملزم سرفراز سے 20لیٹر شراب اور محمد عمار سے 20لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج ،
شراب سپلائرز کے خلاف آپریشن میں تیزی لائی جائے گی ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ