BBC Urdu TV

جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ناجائز اسلحہ رکھنے والے 4 کس

جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ناجائز اسلحہ رکھنے والے 4 کس ملزمان سمیت منشیات فروش گرفتار

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2 کس ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان (1)جابر حسین ولد ریاست علی ساکن کھاریاں ضلع گجرات کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے پسٹل 30 بور معہ راونڈز جبکہ (2)صہیب مسیح ولد ولائیت مسیح ساکن کرسچن کالونی جہلم کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد*
*تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم محمد شاہزیب ولد محمد طارق ساکن مشین محلہ نمبر 3 جہلم کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے ریوالور 32 بور معہ راونڈز برآمد

تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم قاسم شہزاد ولد محمد اکرم ساکن پنڈدادنخان کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے پسٹل 9MM معہ راونڈز برآمد
تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے منشیات فروش ملزم ناصر حسین ولد دل محمد ساکن محلہ سلیمان پارس جہلم کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 10 لیٹر شراب برآمد

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے۔

ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری۔

Exit mobile version