BBC Urdu TV

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،شراب سپلائر سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،شراب سپلائر سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،

سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم سما اقبال کو گرفتار کر کے 20لیٹر شراب برآمد کر لی،

جبکہ

کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم زوہیب عنصر کو گرفتار کر لیا ،

ملزم سے پسٹل 30بور معہ راؤنڈز برآمد ،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن میں تیزی لائی جائے گی،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version