BBC Urdu TV

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،دوران سرچ آپریشن تھانہ للہ پولیس

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،دوران سرچ آپریشن تھانہ للہ پولیس کی اہم کارروائی،02 شراب سپلائرز ملزمان گرفتار ،بھاری مقدار میں شراب برآمد

جہلم: تھانہ للہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے مجموعی طور پر 30 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،ملزمان کے خلاف تھانہ للہ میں الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی، شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور معاشرے کو منشیات سے پاک کرنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

دوران سرچ آپریشن ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کارروائی،چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

تھانہ للہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مجرم کو گرفتار کر لیا،

مجرم چوری کے مقدمہ میں تھانہ للہ پولیس کو مطلوب تھا،مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش تھا،

جیسے جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا،

سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرمان کی گرفتاری اور انہیں قانون کے کٹہرے میں لانا جہلم پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہد

Exit mobile version