جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، شراب سپلائر ملزم سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،
کالا گجراں پولیس نے ملزم امجد کو گرفتار کر کے 20 لیٹر شراب برآمد کر لی،
جبکہ
ڈومیلی پولیس نے ملزم شاہد کو گرفتار کر کے ملزم سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور برآمد کر لیا،
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
