جہلم : پولیس چوکی سٹی دینہ کی بروقت کاروائ داؤد خان نامی چور کو گرفتار کرکے موبائل برآمد کر لیا
جہلم چوکی سٹی دینہ کی بروقت کاروائ داؤد خان نامی چور کو گرفتار کرکے موبائل برآمد کر لیا
چوکی سٹی دینہ کے شکیل احمد ASI کو اطلاح ملی کے عبیدالرحمن نامی کا موبائل چوری ہو گیا ہے ASI شکیل احمد نے فوری کاروائ عمل میں لیتے ہوں داؤد خان کو حراست میں لے کر چوری شدہ موبائل برآمد کر لیا اور موبائل کو سائل کے حوالہ کر دیا
پولیس چوکی سٹی دینہ کے شکیل احمد ASI کو اطلاح ملی کے عبیدالرحمن نامی بندے کا موبائل چوری ہو گیا ہے ASI شکیل احمد نے فوری کاروائ عمل میں لیتے ہوں داؤد خان کو حراست میں لے کر چوری شدہ موبائل برآمد کر لیا اور موبائل کو سائل کے حوالہ کر دیا اور ملزم داؤد خان پر چوری کی fir درج کر کے ملزم کو حراست میں لے لیا
