BBC Urdu TV

جہلم پولیس شہریوں کی مدد میں مصروفِ عمل، 13 سالہ گمشدہ بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے کر دیا

جہلم پولیس شہریوں کی مدد میں مصروفِ عمل، 13 سالہ گمشدہ بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے کر دیا گیا،

تھانہ سٹی پولیس کو 13 سالہ بچے کی گمشدگی کی اطلاع موصول ہوئی،جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لاتے ہوئے بچے کو بحفاظت تلاش کر لیا اور ضروری قانونی کارروائی کے بعد بچے کو اس کے لواحقین کے حوالے کر دیا،

بچے کے بحفاظت ملنے پر اہلِ خانہ نے جہلم پولیس کی بروقت کارروائی اور تعاون پر شکریہ ادا کیا،

شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے ساتھ ساتھ ان کی مدد اور خدمت جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ کسی بھی شہری کو مشکل میں تنہا نہیں چھوڑا جائے گا اور عوامی خدمت کے اس جذبے کے تحت پولیس اپنی ذمہ داریاں ادا کرتی رہے گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version