BBC Urdu TV

جہلم ناصر محمود باجوہ اور ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا گورنمنٹ جامعہ سکول کا دورہ

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ اور ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا گورنمنٹ جامعہ سکول کا دورہ، آزادی فیملی فیسٹیول کے حوالے سے سیکورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ لیا،

آزادی فیملی فیسٹیول کی تقریبات کے حوالے سے تمام سیکورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں،

شرکا کو میٹل ڈیٹیکٹرز اور واک تھرو گیٹس سے چیکنگ کے بعد پنڈال میں داخل ہونے دیا جا رہا ہے،

پولیس افسران و جوان الرٹ ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں،

شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version