جہلم : منگلا کینٹ پولیس کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد
منگلاکینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےملزمان محمد فیصل اور محمد یعقوب کو گرفتار کرلیا،
ملزمان سے چوری شدہ موٹر سایئکل برآمد،
ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے،
شہریوں کی جان ومال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
