اہم خبریںجہلم

جہلم منگلا کینٹ پولیس کا ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 04 ملزمان گرفتار

جہلم منگلا کینٹ پولیس کا ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 04 ملزمان گرفتار،

منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان حاشر، سید مرتضی، محسن اور رمیز کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے ون ویلنگ میں استعمال ہونے والے 02موٹر سائیکلز قبضہ میں لے کر تھانہ بند کر دیے گئے ہیں،

ملزمان اہم شاہراہ پر تیز رفتاری سے موٹر سائیکلز چلاتے ہوئے ون ویلنگ کر رہے تھے،

شہریوں سے التماس ہیکہ اپنے بچوں پر نظر رکھیں اور غیر قانونی افعال کی حوصلہ شکنی کریں،

غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You