جہلم

جہلم (ملک وسیم اختر )پولیس خدمت مرکز جہلم میں کرایہ داری کے اندراج کے حصول کے لئے آنے والا مجرم اشتہاری گرفتار،

جہلم (ملک وسیم اختر )پولیس خدمت مرکز جہلم میں کرایہ داری کے اندراج کے حصول کے لئے آنے والا مجرم اشتہاری گرفتار،

جواد حسین شاہ کا ریکارڈ چیک کرنے پر مذکورہ اشتہاری مجرم نکلا،

مجرم اشتہاری اقدام قتل کے مقدمہ میں سال 2023 سےشیخوپورہ پولیس کومطلوب تھا،

جہلم پولیس نے مجرم اشتہاری کو فوراً گرفتار کر کے تھانہ سٹی منتقل کر دیا،

مجرم اشتہاری کو آئندہ بعد کاروائی ضابطہ حوالہ متعلقہ پولیس ضلع شیخوپورہ کیا جا رہا ہے،

جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے جرائم کا خاتمہ اور ملزمان کی گرفت یقینی بنائی جا رہی ہے، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

ڈی پی او جہلم کی پولیس خدمت مرکز کے عملہ کو فوری کاروائی پر شاباش،

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You