جہلم
جہلم (ملک وسیم اختر) جہلم پریس کلب کے سابق جنرل سیکرٹری معروف سینئر صحافی مرزا قدیر بیگ

جہلم (ملک وسیم اختر) جہلم پریس کلب کے سابق جنرل سیکرٹری معروف سینئر صحافی مرزا قدیر بیگ کے والد مرزا عبدالرحمن بیگ کی نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں چک مغلاں میں گزشتہ روز ادا کردی گئی نماز جنازہ میں شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی تفصیلات کے مطابق جہلم پریس کلب کے سابق جنرل سیکرٹری معروف سینئر صحافی مرزا قدیر بیگ کے والد مرزا عبدالرحمن بیگ گزشتہ روز قضائے الہیٰ سے وفات پاء گئے تھے مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز انکے آبائی گاؤں چک مغلاں۔ میں اداکردی گئی نماز جنازہ میں سماجی رفاحی فلاحی سیاسی مزہبی شہری صحافتی تنظمیوں کے عمائدین سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے کثیر میں شرکت کی اور مرحوم کی مغفرت کےلیے خصوصی دعاکرائی گئی