جہلم
جہلم (ملک وسیم اختر)۔ جہلم وزیر اعلیٰ پنجاب ستھرا پنجاب کے ویژن پر کام شروع ہو گیا، گندگی غلاظت

جہلم (ملک وسیم اختر)۔ جہلم وزیر اعلیٰ پنجاب ستھرا پنجاب کے ویژن پر کام شروع ہو گیا، گندگی غلاظت کے ڈھیر ، اور سیوریج کے ناقص نظام کو ختم کر کے ستھرا پنجاب بنایا جا رہا ہے، تجاوزات کا بھی خاتمہ کروایا جا رہا ہے جس سے شہریوں کو تکلیف کی بجائے پر سکون خرید و فروخت کرنا ممکن ہو سکےگی ، وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی قیادت میں جس رفتار سے ترقی کر رہا اس کو دوسرے صوبوں کی عوام اور انتظامیہ بھی ماننے پر مجبور ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما چوھدری راشد گھرمالہ نے اخبار نویسوں سے خصوصی گفتگو کےدوران کیا انہو ں نے کہا کہ ن لیگ سیاست سے بالا تر ہو کر عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہیں ملک کی ترقی نہ چاہنے والے ہر دفعہ اس میں رکاوٹ ڈالتے تھے لیکن عملی طور پر مقابلہ نہیں کرسکتے