BBC Urdu TV

جہلم معزز عدالت کے جج شفقت شہباز راجہ ASJ صاحب پنڈدادنخان نےمنشیات کے مقدمہ نمبر23/ 249

جہلم معزز عدالت کے جج شفقت شہباز راجہ ASJ صاحب پنڈدادنخان نےمنشیات کے مقدمہ نمبر23/ 249 بجرم CNSA 9-(i)3D تھانہ پنڈدادنخان کا فیصلہ سنا دیا،

مجرم محمدعلی نےمنشیات فروشی کے جرم کا ارتکاب کیا تھا،

جس پر معزز عدالت نے مجرم محمدعلی کو14سال قید اور 04 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا فیصلہ سنا دیا،

مجرم کو 04ماہ قبل منشیات فروشی کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا،

جہلم پولیس نے مجرم کو ٹریس کرکے گرفتار کیا اور ٹھوس شواہد کیساتھ چالان عدالت کیا اور مقدمہ کی موثر پیروی کی،

جس کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خاتمے کے لئے بھرپور آپریشن جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی انوسٹیگیشن اور لیگل ٹیموں کو شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دینے کا اعلان

Exit mobile version