اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم: للٰہ جانباز ہیلپ ٹرسٹ کے تعاون سے، للٰہ چوک پنڈدادنخان میں ٹریفک حادثات سے بچاؤ کے لئے آگاہی مہم

جہلم: للٰہ جانباز ہیلپ ٹرسٹ کے تعاون سے، للٰہ چوک پنڈدادنخان میں ٹریفک حادثات سے بچاؤ کے لئے آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا۔ انجینئر سعید احمد

جہلم: اس آگاہی مہم کے تحت موٹر سائیکل سواروں کو مفت ہیلمٹ تقسیم کئے گئے اور موقعہ پر ہی موٹر سائیکل پر سائیڈ شیشے بھی لگائے گئے۔

جہلم: ٹریفک قوانین کی پاسداری اور حفاظتی اقدامات سے یقینی طور پر ٹریفک حادثات میں کمی آ سکتی ہے۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر سعید احمد

جہلم: اس آگاہی مہم میں ریسکیو 1122 ٹیم للٰہ جانباز، ٹریفک پولیس، پٹرولنگ پولیس نے شرکت کی۔

رپورٹ:چوہدری آصف للہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You