BBC Urdu TV

جہلم : عوامی شکایات پر ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں انٹری فیس ختم

جہلم : عوامی شکایات پر ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں انٹری فیس ختم کر دی ہے،

مریضوں کو ڈراپ کرنے کے لیے کوئی فیس نہیں لی جائے گی، اس کے علاوہ ڈے پاس کی بھی اجازت دے دی ہے۔

Exit mobile version