
جہلم صدر پولیس کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد،
صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم غلام مصطفی کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل 9ایم ایم معہ روند برآمد،
ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف سخت سےسخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ