جہلم شہر میں طبی سہولیات کا جائز و لینے کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم

جہلم (ملک وسیم اختر) جہلم شہر میں طبی سہولیات کا جائز و لینے کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا فلٹر کلینیک بلال ٹاؤن او رای اینڈ بڑی سینڈ شاندار چوک کا دورہ علیمی سہولیات بارے شہریوں سے آگاہی حاصل کیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم شہر میں شہریوں کو بھی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے فلٹر ہیلتھ کلینک بلال ٹاؤن او رای این ڈی سینڈ شاندار چوک کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آئے ہوئے شہریوں سے علاج کی سہولیات بارے آگاہی حاصل کی اور عملہ سے طبی سنٹرز میں دستیاب سہولیات بارے معلومات حاصل کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ شہریوں کو طبی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے حکومت پنجاب کی طرف سے شہریوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے تمام بھی سینٹ زکواپ گریڈ کیا جا رہا ہے جہاں جدید ترین طبی مشینری او را دویات بالکل مفت دستیاب میں شہری اس حوالے سے ان سہولیات سے بھر پور فائدہ اٹھا ئیں اور کسی شکایت کی صورت میں متعلقہ افسران باڈی سی افس میں شکایات بھی درج کروا سکتے ہیں ۔