اہم خبریںجہلم

جہلم شہر مکمل لاک ڈاؤن ضلعی انتظامیہ کا حکم سر آنکھوں پر

جہلم شہر مکمل لاک ڈاؤن ضلعی انتظامیہ کا حکم سر آنکھوں پر

جہلم (ڈاکٹر سہیل امتیاز خان سے)
جہلم شہر کے غیور عوام نے اج تمام کاروباری مراکز ،مارکیٹس بند کر کے یہ ثابت کر دیا ہم ایک سول ائز قوم ہیں اس طرح اگر پورے پنجاب کے لوگوں نے بھی کیا تو انشاللہ تعالیٰ ہم اس موذی وائرس کو باآسانی شکست دے سکتے ہیں اللہ تعالیٰ ہمیں سمجھنے کی صلاحیت عطاء فرمائے آمین جہلم کی عوام نے اج ثابت کر دکھایا ہے ہم ہر طرح کے حالات کا مقابلہ کرنے کی جرات رکھتے ہیں چاہے وہ کرونا ہو ڈینگی ہو برڈ فلو ہو یا کوئی بھی آفات ہو اللہ اور اس کے حبیب کے صدقے ہم انہیں ضرور شکست دیں گے ہمیشہ دوسرے ممالک کے لوگ کہتے ہیں پاکستان میں سب کچھ ہے جذبہ تعلیم سب لیکن یہ ایک قوم نہیں ہیں الحمدللہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے اج ہم سب ایک پلیٹ فارم پر جمع ہیں اللہ تعالیٰ ہم سب پر کرم فرمائیں ہماری حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You