جہلم ڈی ایس پی صدر میاں عبدالجباد، ڈی ایس پی سوہاوہ ملک ریاض احمد اور ڈی ایس پی پنڈ دادنخان محمد عمران حیدر، ڈی ایس پی سٹی میاں افضال احمد کا محرم الحرام کے حوالے سے مختلف مجالس اور جلوسوں کا دورہ،
سیکورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا،
خواتین اور مردوں کو چیکنگ کے بعد داخل ہونے دیا جا رہا ہے،
عمارتوں پر ماہر نشانہ باز تعینات کیے گئے ہیں،
محرم الحرام کے دوران سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں، ایس ڈی پی اوز
