جہلم۔ رانا عمر فاروق ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈائون محمد سلیم ASIانچارج پولیس چوکی مصری موڑ جہلم نے دوران گشت و ناکہ بندی ملزم شکیل احمد سی1کلو 320گرام ہیروئن برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
آفتاب افضل SI تھانہ ڈومیلی جہلم نے بضمن تفتیش مقدمہ نمبر 21/20بجرم 302/34/109ت پ تھانہ ڈومیلی نے ملزم امجد حسین کے انکشاف پر پسٹل 30بور اور 3روند برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
افتخار افضل ASI تھانہ چوٹالہ جہلم نے بضمن تفتیش مقدمہ نمبر 28/20بجرم324/148/149ت پ تھانہ چوٹالہ نے ملزم قمر زمان کے انکشاف پر پسٹل 30بور اور 3روند برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ محمداشرف SIتھانہ سوہاوہ جہلم نے سکول کے طلباء کو نشہ آور شیشہ فروخت کرنے والا دوکاندار عدنان احمدسے بروقت گرفتاری 3عدد شیشہ الیکٹرانک اور 7پیکٹ فلیور برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔