اہم خبریںجہلم

جہلم :رسپانس ٹائم سے 29 افراد کو ریسکیو کیا۔جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد 03 تھی

پنجاب ایمر جنسی سروس ریسکیو1122جہلم

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122جہلم

ریسکیو 1122 نے مورخہ04 اپریل کو 6.40 منٹ کے ایورج رسپانس ٹائم سے 29 افراد کو ریسکیو کیا۔جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد 03 تھی اور آگ لگنے کا 01 واقعہ پیش آئے۔

ڈسڑکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جہلم

مورخہ 04 اپریل2021 کی کارکردگی رپورٹ کے مطابق ریسکیو1122 جہلم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے مجموعی طور پر 29 لوگوں کو ریسکیو کیا اور ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد 29 مریضوں کو ہسپتال منتقل کیا۔مورخہ04 اپریل کو 1192 کالز موصول ھوئی جن میں 33 ایمرجنسی کالز موصول ہوئیں جن پر بروقت ریسپانس کیا گیا۔ جن 33 ایمرجنسی کالز پر رسپانس کیا ان میں روڈ ٹریفک ایکسڈینٹ کی تعداد 03 تھی، میڈیکل ایمرجنسیز کی تعداد 21 تھی,آگ لگنے کی 01 اور متفرق ایمرجنسیز کی تعداد 07 رہی۔
*علاوہ ازیں جہلم میں علاج معالجہ کی سہولیات ناکافی ہونے کی وجہ سے 04 مریضوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کے لئے پیشنٹ ٹرانسفر سروس (PTS) کے تحت راولپنڈی کے ہسپتال میں منتقل کیاگیا اور 03افراد کو DHQ جہلم منتقل کیا گیے

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You