جہلم, راولپنڈی, چکوال, اٹک اور اسلام آباد بار کے ممبران کی کثیر تعداد بھی شریک… عشائے میں
ایڈیشنل ایڈووکیٹ پنجاب فیصل فرید چوہدری کی طرف سے پنجاب بار کونسل (راولپنڈی ڈویژن) اور اسلام آباد بار کونسل کے نو منتخب اراکین کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا انعقاد..
جہلم, راولپنڈی, چکوال, اٹک اور اسلام آباد بار کے ممبران کی کثیر تعداد بھی شریک… عشائے میں ممبران پنجاب بار کونسل بشارت اللہ خان ایڈووکیٹ, چوہدری محمد آصف لکھن ایڈووکیٹ, راجہ فرخ اکمل بھٹی, چوہدری توفیق آصف ایڈووکیٹ, داجہ اسد عباسی ایڈووکیٹ, چوہدری اشرف کہوٹ ایڈووکیٹ, ملک محمد اسرار ایڈووکیٹ اسلام آباد بار کونسل کے نو منتخب اراکین راجہ محمد نصیر کیانی, صاحبزادہ سئید قمر سبزواری, راجہ زولفقار عباسی, راجہ محمد علیم عباسی, سینئر ایڈووکیٹ جناب سیئد اصغر سبزوادی,خان زمرد خان ایڈووکیٹ, جناب حسن رضا پاشا, راجہ ہارون جنجوعہ ایڈووکیٹ, سید علی بخاری ایڈووکیٹ, چوہدری عرفان ایڈووکیٹ, امیدوار پنجاب بار کونسل جناب قوصین فیصل مفتی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ, حافظ سمیع کھوکھر آیڈووکیٹ, میاں عامر ایڈووکیٹ, سئد طاہر بخاری ایڈووکیٹ, چوہدری فخر حیات ایڈووکیٹ, میاں عبید الرحمن, میاں شجاع ایڈووکیٹ چوہدری نوید ایڈووکیٹ, ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر, ڈپٹی اٹارنی جنرل چوہدری محمد حسین, ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل جناب شوکت رووف صدیقی,راجہ مجیب کیانی, قاسم چوہان, سید واجد علی گیلانی, اسسٹنٹ آیڈووکیٹ جنرل سید قیصر عباس شاہ, چوہدری شمس تبریز, مرزا آصف عباس, احتشام ایڈووکیٹ سینئر سپریٹنڈنٹ ایڈووکیٹ جنرل سپریم کورٹ برانچ چوہدری طارق بشیر سمیت ممبران جہلم, چکوال, اٹک, راولپنڈی اور اسلام آباد بارز نے شرکت کی.. اس موقع پر تمام منتب ممبران بار کو گلے میں ہار ڈال کے مبار باد دی گیی., چوہدری فیصل فرید نے شرکاء کی آمد پر انکا خصوصی شکریہ ادا کیا. بار سے ہمارا اشیہ نسلوں سے ہے اور اس دعوت میں شریک تمام شرکاء سے ہمارا زاتی تعلق ہے اور انشاللہ یہ رشتے قائم رہیں گے.
نیر اعوان پنڈدادن خان