BBC Urdu TV

جہلم (رانا نویدالحسن سے)کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے

جہلم (رانا نویدالحسن سے)کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم

پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری تین کس منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والےملزمان جہلم پولیس کی حراست میں
تفصیلات کے مطابق:سی آی اے سٹاف اور تھانہ صدر پولیس نےمشترکہ کاروائی کرتے ہوئے بددنام زمانہ منشیات فروش ناصر خان ولد غلام رسول سکنہ گجر خان راولپنڈی سے ایک کلو سے زائد مقدار میں چرس برآمد کر لی ملزم غفار احمد عرف بابو ولد افتحار احمد سکنہ کھو کھر برلب دریا جہلم گرفتار کیا جس کے قبضہ سے1580 گرام چرس برامد جبکہ ملزم محمد امتیاز ولد محمد رفیع سکنہ بلال ٹاؤن سے 130 بوتل شراب اور رائفل 12 بور معہ کارتوس برآمد

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج۔

ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

Exit mobile version