جہلم رانا عمر فاروق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر سے با ہر آکر ضعیف العمر خاتون کی پولیس سے متعلق شکایت سنی اور موقع پر ہی احکامات جاری کیے۔ضعیف العمر خاتون نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کو ڈھیروں دعائیں دیں
@Rana Umar Farooq