اہم خبریںجہلم

جہلم رانا عمر فاروق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم،محمد سیف انور جپہ ڈپٹی کمشنر جہلم

جہلم رانا عمر فاروق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم،محمد سیف انور جپہ ڈپٹی کمشنر جہلم


اور ضلعی انتظامیہ کی زیر قیادت آج ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال جہلم میں ڈاکٹرز،نرسنگ سٹاف اور پیرا میڈیکل سٹاف کو کورونا وائرس کے خلاف دن رات محنت،لگن اور جانفشانی سے اپنی پیشہ ورانہ خدمات فراہم کرنے پر سلامی پیش کی اور خراج تحسین پیش کیا

جہلم : ڈی پی او جہلم نے ڈاکٹرز،نرسنگ سٹاف اور پیرا میڈیکل سٹاف سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ڈسٹرکٹ پولیس آپ کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ہم آپکی حفاظت کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں اور دل جمعی کے ساتھ اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔اللہ تعالی ہم سب کو اس مشکل وقت میں ثابت قدم رہنے اور اس موذی وباء سے محفوظ رکھیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You