ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر نے کرونا تشویشناک صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے ہنگامی بنیادوں پر کووڈ کور کمیٹی تشکیل کا اعلان کر دیا
جس میں روزانہ روزانہ کی بنیاد پر اجلاس میں کرونا کے حوالے سے صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور کمیٹی کے اجلاس تحصیل اور ضلعی سطح پر ہونگے اور اس میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ کے علاوہ ایک اسسٹنٹ کمشنر اور بلدیہ کے ممبران بھی شامل ہونگے اور ضلعی سطح کی کمیٹی میں ڈپٹی کمشنر جہلم سی ای او ہیلتھ جہلم ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اور میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم چیف آفیسر بلدیہ جہلم کروانا مانیٹرنگ سیل آرمی کے نمائندے اس کو ر کمیٹی کے ممبر ہوں گے کرونا کرونا کور کمیٹی کا اجلاس روزانہ دس بجے ڈپٹی کمشنر آفس میں ہوا کرے گا جس میں کرونا کی بگڑتی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا کے ۔
سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال نے ڈپٹی کمشنر آفس جہلم میں منعقدہ اجلاس میں ڈپٹی کمیشنر جیلم کو بتایا کہ محکمہ سے اتنے مساجد میں بھی رونا SOPs کے حوالے سے آگاہی کے لیے اعلانات کا آغاز کیا ہےتاکہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اس بارے میں احساس دلایا جائے کہ کسی قسم کی لاپرواہی ان کی صحت کے لیے انتہای خطرناک ہو سکتی ہے ڈپٹی کمشنر جہلم نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کی طرف سے کئے گئے اقدامات کو سراہا اور کرونا ایس او پیز پر عمل درآمد پر مزید سخت اقدامات کرنے کی ضرورت پر زور دیا اجلاس میں ڈینگی کے حوالے سے بھی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
اس کے علاوہ انسداد پولیو مہم کے حوالے سے بھی کارکردگی پیش کی گئی اجلاس میں اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر میاں مظہر حیات کے علاوہ ڈی ڈی او صاحبان اور پولیو میں کام کرنے والے یوسی ایم اوز نے بھی شرکت کی .