جہلم دینہ پولیس کی اہم کاروائی، چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار، مسروقہ رقم برآمد،
دینہ پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر کے ملزم عتیق الرحمن کو گرفتار کرلیا،
جبکہ ملزم سے مسروقہ رقم 100000 روپے بھی برآمد کر لی گئی،
ملزم میری دوکان سے رقم چوری کر کے بھاگ گیا، مدعی مقدمہ
شہریوں کے قیمتی اثاثوں کی حفاظت یقینی بنائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
