اہم خبریںجہلم

جہلم : دینہ پولیس کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

جہلم : دینہ پولیس کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد،

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم بابر سعید کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد،

ملزم نے مجھے فائرنگ کر کے زخمی کیا تھا، مدعی مقدمہ

شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You