جہلم : درد دل رکھنے والی جہلم پولیس کا بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کا سلسلہ جاری،
08سالہ دانیال راولپنڈی سے اپنے والدین سے ناراض ہو کر گھر سے نکل آیا جو کے دینہ پولیس کو ملا،
جس پر فوری کاروائی کرتے ہوئے انچارج پولیس چوکی سٹی دینہ ساجد محمود اور ٹیم نے گمشدہ بچے کو راولپنڈی لے جا کرلواحقین کے حوالے کر دیا،
بچے کے لواحقین نے جہلم پولیس کے اس تعاون پر تہہ دل سے شکریہ ادا کیا،
جہلم پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے ساتھ ساتھ ہمہ وقت مدد میں مصروف عمل ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
جہلم پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے ساتھ ساتھ ہمہ وقت مدد میں مصروف عمل ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
ویلڈن سٹی چوکی دینہ پولیس کے SI ساجد بٹ اور ASI محمد شکلیل نے تلاش کرکے والدین کے حوالے کیا گیا۔