BBC Urdu TV

جہلم جیل میں موجود قیدیوں کو جیل مینول کے مطابق طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے حکومت پنجاب

جہلم جیل میں موجود قیدیوں کو جیل مینول کے مطابق طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے حکومت پنجاب اور محکمہ جیل خانہ جات خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔ جیل کے اندر ہسپتال اور مستند ڈاکٹروں کی سہولت موجود ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جہلم صبا سحر کی پریزن ہیلتھ کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو

۔ Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner Rawalpindi Official District Information Office Jhelum

Exit mobile version