جہلم

جہلم (جرار حسین میر) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی دینہ بائے پاس روڈ پر بڑی کاروائی، 600 کلو فنگس

جہلم (جرار حسین میر) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی دینہ بائے پاس روڈ پر بڑی کاروائی، 600 کلو فنگس زدہ اچار برامد کر کے تلف کر دیا ۔

فوڈ اتھارٹی نے خفیہ اطلاعات ملنے پر دینہ بائے پاس روڈ میں گھر میں بنایا ہوا اچار یونٹ پکڑ لیا جبکہ 600 کلو زنگ زدہ اچار کو تلف کر کے ملکان کیخلاف ایف آئی آر درج کروا دی۔ فوڈ اتھارٹی نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے شہریوں کو فنگس زدہ اچار کھانے سے بچا لیا۔جس پر شہری سماجی حلقوں نے یہاں فوڈ اتھارٹی کی اس کاروائی کو خراج تحسین پیش کیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You