جہلم (جرار حسین میر) لدھڑ خاندان کے درینہ ساتھی چوہدری مظہر اف کھوکھا گزشتہ روز انتقال کر گئے
جہلم (جرار حسین میر) لدھڑ خاندان کے درینہ ساتھی چوہدری مظہر اف کھوکھا گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے
جن کے ایصال ثواب کے لیے لدھڑ ہاوس میں چوہدری فوق شہرباز کی قیادت میں دعا کا اہتمام کیا گیا جس میں یونین کونسل کھوکھا سے تعلق رکھنے والے ان کے عزیزوں اوورسیز پاکستانیز سیاسی اور سماجی کارکن نے شرکت کی دعا میں شریک اوورسیز پاکستانی اور عزیز و اقارب اور کارکنان کے لیے وائٹ پرل میں ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں چوہدری فوق شیر باز کی طرف سے یونین کونسل کھوکھا کے دوستوں کیلئے جن میں حاجی اصغر ، بیرسٹر افضل حاجی شوکت علی ، حاجی مظفر اقبال چوہدری شازیب،انجنیئر صفدر علی،ماسٹر قمر سجاد چوہدری راشد ،چوہدری اظہر چوہدری وجاہت چوہدری ندیم کونسلر،چوہدری وقاص چوہدری اعجاز سابقہ کونسلر،ڈاکٹر ارشد ،چوہدری مصطفی ارشد چوہدری ظہیر چوہدری نوید اشرف ،چوہدری نوید انور،چوہدری معیز،چوہدری آفتاب چوہدری افتخار عمران یوسف نٹائن،رضوان یوسف نٹائن,چوہدری طارق محمود Uk اور دیگر دوست چوہدری وجاہت ہڈالی، چوہدری وسیم اشرف ہڈالی،رانا شکیل زرگر ،نعمان اظہر،انعام سروانی، میاں ابرار،رانا یاسر زرگر،چوہدری ظہور، پیر عطا اللہ شاہ بخاری نے شرکت کی۔
f