حکومت پنجاب کے ویژن ” VIOLENCE AGAINST CHILDREN NEVER AGAIN” کے تناظر میں14سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم قلیل وقت میں گرفتار،
جہلم : تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم دلاور کو گرفتار کر لیا ملزم نے میرے بیٹے کو اپنی حویلی میں لے جا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا،مدعی مقدمہ
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ
