اہم خبریںجہلم

جہلم : بس کے الٹنے کا حادثہ جی ٹی روڈ چکوہا دینہ کے قریب ایک تیز رفتار بس الٹ گئی

جہلم : بس کے الٹنے کا حادثہ جی ٹی روڈ چکوہا دینہ کے قریب ایک تیز رفتار بس الٹ گئی ۔

بس راولپنڈی سے لاہور کی طرف جا رہی تھی ۔
ایمرجنسی کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر بھیجی گئیں۔ اس حادثے میں گیارہ افراد زخمی ہوئے۔ اس حادثہ میں ایک مسافر جانبحق ہوا۔ حادثے میں زخمی ہونے والے پانچ افراد کو ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔جبکہ پانچ افراد کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔

حادثے میں زخمی ہونے والوں میں ارفع ولد شیر داد،نگہت زوجہ ظفر، احتشام ولد سرفراز، کامران ولد یوسف، شاہزیب ولد بشیر، سبینہ زوجہ ذیب الرحمن نام سے ہوئی۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت ابھی تک نہیں ہو سکی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You