جھلم۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شاکر حسین داوڑ کی خصوصی ھدایات پر تھانہ سول لائنز پولیس کی کاروائی۔
بذریعہ تاش جواء کھیلنے والے جواری گرفتار۔
آلات قمار بازی،نقدی ، موٹر سائیکلز ، و موبائل فونز برآمد،جواری ایکٹ کے تحت مقدمہ نمبر 34 درج۔
عوامی حلقوں کا اے ایس آئی فیاض فرض شناس آفیسر کو بھرپور خراج تحسین۔
رپورٹ۔راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب