اہم خبریںجہلم

جہلم ایس ایچ او کالا گجراں ملک نثار احمد اور ٹیم کی اہم کاروائی، 16 سالہ لڑکی کو اغواء کر کے زیادتی

جہلم ایس ایچ او کالا گجراں ملک نثار احمد اور ٹیم کی اہم کاروائی، 16 سالہ لڑکی کو اغواء کر کے زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار،

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی گرفتاری کا حکم دیا تھا،

کالا گجراں پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے 03 یوم میں ملزم عاطف کو گرفتار کر لیا،

میری بیٹی عبادت کے لئے جا رہی تھی کہ ملزم عاطف نے اسے اغواء کر لیا اور بعد ازاں زیادتی کا نشانہ بنایا،

ملزم اور متاثرہ لڑکی کا میڈیکل بھی کروایا گیا ہے،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی جیسے واقعات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی کالا گجراں پولیس کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You